حید ر آ باد 31 جنوری ( اعتما د نیو ز ) تلنگا نہ کی کا بینہ کا اجلا س چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو کی نگر ا نی میں سکریٹریٹ میں منعقد ہو ا۔ تقریباٰ سا ت گھنٹے طو یل کا بینی اجلا س میں کئی اہم فیصلے کئے گئے جس میں سر کا ری ا رضیا ت پر قبضو ں کو با قا عدہ بنا نے سے متعلق جی او میں تر میم‘ تما طلبہ کے لئے ا سکا لر شپس اور فیس کی سا بقہ اسکیم کی بر قرا ری‘ اجمیر شر یف میں با ر گا ہ حضر ت خوا جہ غر یب
نوا زؒ کے قریب حید ر آ باد بھو ن کی تعمیر‘ ایر ا گڈ ہ میں چیسٹ ہا سپٹل کے ا حا طہ میں نئے سکریٹریٹ ایک سال میں تعمیر‘ محکمہ سیا حت کے تحت 550 مشتہرین کے تقررات‘ ورنگل شہر کی میٹرو پالیٹن میں تبدیلی‘ ریا ست بھر میں ریتو با زار‘ فش ما رکٹ اور میٹ ما رکٹ کا قیا م شا مل ہے ۔ اے چند ر شیکھر راو نے شہر کے مسا ئل اور تر قی پر 31 جنوری بر و ز ہفتہ ایک اعلیٰ سطحی اجلا س منعقد کر نے کا اعلا ن کیا اور بتا یا کہ اس کی صدارت وہ خو د کر ینگے اور اہم فیصلے کئے جا ئینگے ۔